the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد 14 مارچ ( ایجنسیز) ڈ ا ئر کٹر محکمہ اسکو لی تعلیم تلنگانہ نے مطلع کیا ہے کہ مو سم گرما کے پیش نظر تما م مدا رس 16 ما رچ سے نصف یو تک ہی کا م کر ینگے۔ یہا ں جا ری پریس



نو ٹ میں بتا یا گیا کہ 16 مارچ سے ا ن مدا رس کے اوقا ت صبح 8 تا 12-30 بجے دن رہیں گے جبکہ ایس ایس سی امتحا نا ت والے مدا رس کے او قات ایک بجے تا 5 بحے شا م مقرر کئے گئے ہیں۔ ا ن احکا ما ت کا ا طلا ق تما م سرکا ری‘ امدا دی اور مسلمہ مدا رس پر ہو گا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.